بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گلوکارہ انورال خالد رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل

پاکستانی گلوکارہ انورال خالد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

مشہور ترین گانے ‘ جھول’ کی گلوکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

انورال خالد کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

گلوکارہ انورال خالد رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل

انوارل خالد نے اپنی شادی سے متعلق مداحوں کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اطلاع دی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ ہاتھ کی تصویر شیئر کی جس میں وہ شادی کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں۔

گلوکارہ انورال خالد رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر گلوکارہ کی شوہر کے ساتھ ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MHF Magazine (@mhf.magazine)