پشاور (نیوزڈیسک) میٹرک کا پرچہ لیک کرنے پر 17 سرکاری اسکولز کے اساتذہ کو معطل کر دیا گیا۔
محکمہ تعلیم نے میٹرک کے امتحانات میں بےضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اساتذہ کے خلاف کارروائی کی ہے۔ پرچہ لیک کرنے کے الزام میں سرکاری اسکولز کے 17 اساتذہ کو کو معطل کیا۔
محکمہ تعلیم کی امتحانات کے شفاف انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت ہے۔









