وزیراعظم کی بنوں نادرا آفس کے باہر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بنوں میں نادرا کے دفتر کے باہر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت۔ وزیراعظم کی واقعے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل رفیع اللہ اور گل شاہ نور کی بلندیء درجات کی دعاء وزیراعظم کی شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔
وزیراعظم کی بنوں نادرا آفس کے باہر دہشتگرد حملے کی مذمت واظہار تعزیت








