بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنےکے بعد ملک میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنےکے بعد پیٹرول اورڈیزل سستاہونےکا امکان ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد تک کمی ہوچکی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول 55 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے اور ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے کمی ہوسکتی ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سےمتعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔