بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنرکی ملاقات، پیشرفت پر گفتگو

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایرانی مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی کیساتھ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ خطے میں امن و استحکام اقتصادی تعاون اور مشترکہ پیش رفت کیلئے ضروری ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی نے ملاقات کی جس دوران پائیدار مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اسلام آباد مذاکرات کے موقع پرسائید لائن پر ہوئی،دونوں فریقین نے پائیدار مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا، ملاقات اتفاق کیا گیا کہ خطے میں امن و استحکام اقتصادی تعاون اور مشترکہ پیش رفت کیلئے ضروری ہے۔