بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول اور مینجمنٹ قائم کرے گا، ابراہیم عزیزی

ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی (ibrahim)کا روسی میڈیا کو انٹرویوکے دوران امریکی خواہش کیخلاف واضع کیا کہ ایران آبنائے ہرمز پر کنٹرول اور مینجمنٹ قائم کرے گا۔

آبنائے ہرمز اور دیگر معملات پر امریکیوں پر اعتماد نہیں کرسکتے۔امریکیوں کومعاہدے کی ہم سے زیادہ ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان، بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی

امریکا ہماری شرائط نہیں مانتا تو ہم اپنے راستے پر چلیں گے۔آبنائے ہرمز سے گزرنے والا ہر جہاز ایران کو ٹول دے گا۔ہماری سفارتی پالیسی ایران اور اس کے قومی مفادات کے تحفظ پر مبنی ہے۔آبنائے ہرمز کا کنٹرول ہمارے ہاتھ میں ہے۔