بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسٹارمر اور میکرون کا ٹیلی فونک رابطہ، برطانوی وزیراعظم کا مستقل جنگ بندی پر زور

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر(keir starmer) نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون(emmanuel macron) سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق اس موقع پر برطانوی وزیراعظم اسٹارمر نے مستقل جنگ بندی پر زور دیا۔

برطانوی وزیر اعظم اور فرانس کے صدر نے جنگ بندی میں لبنان کو شامل کرنے پر اتفاق کیا۔

مزیدپڑھیں:ناکہ بندی سے جلد 5 ڈالر والے پیٹرول کو یاد کیا کریں گے، قالیباف

دونوں رہنماؤں نے عالمی تجارت اور توانائی کی فراہمی کے لیے آبنائے ہرمز کی اسٹریٹجک اہمیت پر بھی اتفاق کیا۔