بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہنگری میں اپوزیشن کی غیرمعمولی کامیابی، ٹرمپ کی حمایتی حکومت کو شکست

یورپی ملک ہنگری میں(hungary) اپوزیشن نے غیرمعمولی جیت حاصل کرلی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یافتہ ہنگری حکومت کو شکست ہوئی ہے۔

اپوزیشن جماعت نے حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے وزیراعظم وکٹر اوربان کی جماعت کو واضح شکست دے دی ہے۔

مزیدپڑھیں:اسٹارمر اور میکرون کا ٹیلی فونک رابطہ، برطانوی وزیراعظم کا مستقل جنگ بندی پر زور

یورپی رہنماؤں نے ہنگری میں اپوزیشن کی جیت کو یورپ کی جیت قرار دیا ہے۔