بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

علیزے شاہ کی نئی تصاویر نےسوشل میڈیا پردھوم مچادی

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

 

اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے چند تصاویر شیئر کر دیں جن میں انہیں نیلے رنگ کے سوٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 

پوسٹ کے کیپشن میں علیزے شاہ نے لکھا ’میری گم نامی کے نیلے رنگ کی لہروں میں سکون ہے‘۔

 

 

وہ انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ اپنی تصاویر اور ویڈیو اکثر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔

 

دوسری جانب صارفین کی جانب سے علیزے شاہ کی تصاویر کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔