بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمشنر کیخلاف الزامات‘ عمران کی تقاریر کا ریکارڈ موصول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کیخلاف بیانات اور الزامات کے معاملے پر ان کی تقاریر کا ریکارڈ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)سے ای سی پی کو موصول ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن عمران خان کی تقاریر کا جائزہ لے رہا ہےجس کے بعد ان کی تقاریر کے حوالے سے کارروائی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔