بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکن ایمبیسی سفارتی وفد کی اڈیالہ جیل آمد، مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات

راولپنڈی:امریکن ایمبیسی کا دو رکنی وفد اڈیالہ جیل پہنچا جہاں وفد نے قیدی ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی حاصل کی

ذرائع کے مطابق سفارتی وفد نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کے کمرے میں مجرم ظاہر جعفر(zahir jaffar) سے ملاقات

 

 ملاقات میں مجرم کی صحت، فراہم کردہ سہولیات اور قانونی امور پر بات چیت کی گئی۔

 

مزید پڑھیں:پی ٹی آئی کا اچکزئی، علامہ ناصر سے اختیارات واپس لینے، اجتماعی استعفوں کا منصوبہ

 

ذرائع کے مطابق سفارتی وفد میں امریکن ایمبیسی کے سیکیورٹی آفیسر عرفان اور ماریہ شامل تھے۔

یاد رہے کہ مجرم ظاہر جعفر، نور مقدم کے قتل کیس میں سزایافتہ اور اسیر ہے۔