بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

21اپریل،شاعر مشرق کی برسی:فکرِ اقبال اور کشمیر کا ابدی تعلق

آج مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبالؒ (Muhammad Iqbal)کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

اقبالؒ نے اپنی فکر اور شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک الگ قوم ہونے کا شعور دیا

شاعر مشرق کی فکری رہنمائی نے قیامِ پاکستان کی جدوجہد کو ایک مضبوط نظریاتی بنیاد فراہم کی

کشمیراقبالؒ کی سوچ کا اہم مرکز رہا جس کو بار ہا انہوں نے اپنی شاعری میں سمویا

اقبالؒ کے نزدیک کشمیر محض ایک خطہ نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے احساس اور بیداری کی علامت تھا

مزیدپڑھیں:پاکستان کا جُغرافیہ ہی نہیں ، حال اور مُستقبل بھی مشرقِ وُسطیٰ سے وابستہ ہے: سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ

کشمیری نوجوانوں کی پاکستان سے وابستگی و قربانیاں اقبالؒ کے نظریے اور فکر کے تسلسل کو ظاہر کرتی ہیں

حضرت علامہ اقبالؒ کا پیغام آج بھی امتِ مسلمہ کے لیے رہنمائی اور بیداری کا ذریعہ بنا ہوا ہے