facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کو اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد گھر منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لاہور کے نجی اسپتال میں 3 روز سے زیر علاج تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔جہانگیر ترین بیرون ملک بھی زیر علاج رہ چکے ہیں،انہیں معدے کے السر کی شکایت بھی ہوئی تھی۔