پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز بائیس مئی سے ہوگا،گرمیوں کی چھٹیاں تئیس اگست تک ہوں گی۔
وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبہ میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول چوبیس اگست سے کھلیں گے۔









