بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں 6، 6روپے فی لیٹر کمی کر دی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم(petroleum prices) مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

حکومت نے عوامی فلاح کے پیش نطر پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6، 6 روپے کمی کا اعلان کر دیا۔۔

مزید پڑھیں:مومنہ اقبال کیس، مدعیہ کی NCCI سے فوٹوگراف لکیج روکنے کی درخواست

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 403 روپے 78 پیسے ہوگئی