ایرانی اسٹیٹ بینک کے گورنر، پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف(baqar qalibaf)، وزیر خارجہ عباس عراقچی قطرمیں وفد کی سربراہی کررہے ہیں ۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وفد کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات متوقع ہے، جس میں ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کے امکانات پر بات چیت ہوگی۔
ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ وفد میں ایرانی مرکزی بینک کے گورنر میں بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:جامعات کو ایم فل، پی ایچ ڈی ٹیسٹ کروانے کیلئے ایک سال کی چھوٹ مل گئی
رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا کہ ایرانی اسٹیٹ بینک کے گورنر منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی پر بات چیت کریں گے۔









