بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امیر مقام کا سوات ایکسپریس وے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد:وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام (amir muqam)نے سوات ایکسپریس وے پر ہونے والے خوفناک ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وفاقی وزیر نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔

مزید پڑھیں:سیمنٹ مزید سستا ،ریٹیل قیمت میں 0.33فیصد کمی ریکارڈ

انجینئر امیر مقام نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو ہر ممکن بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔