وزیراعظم شہباز شریف چین(Shehbaz Sharif) کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے واپس وطن روانہ ہوگئے ۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے منگل کو جاری بیان کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی نائب وزیر اور چین-سی ای ای سی تعاون سیکریٹریٹ کی سیکریٹری جنرل ہوا چون ینگ نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورۂ چین کے اختتام پر الوداع کیا









