اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کودرست وقت میں درست فیصلہ کرنے پر ہدف بنایا گیا۔
اپنے ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ الیکشن کمیشن کوسندھ بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پرتنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کودرست وقت میں درست فیصلہ کرنے پر ہدف بنایا گیا، بیان میں مزید کہا گیا کہ وقت بہترین منصف ہے۔
الیکشن کمیشن کو درست وقت پر درست فیصلہ کرنے پر ہدف بنایا گیا، ترجمان








