بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گلگت بلتستان، پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں فارمولا طے پا گیا، بلاول تصدیق


Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home/cn0hgdhfr55b/public_html/dailymumtaz.com/wp-content/themes/dmumtaz/template-parts/content/content-single.php on line 20

اسلام آباد، گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں فارمولا طے (formula agreed)پا گیا ہے جس کی بلاول بھٹو زرداری نے بھی تصدیق کر دی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پیپلز پارٹی کا ہوگا جبکہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکراور گورنر کا عہدہ مسلم لیگ نون کو دیا جائے گا اور قائد حزب اختلاف بھی مسلم لیگ نون کا ہوگا۔

قائد حز ب اختلاف کو وزیر کا درجہ بھی دیا جائے گا۔ اسحاق ڈار اور محسن نقوی نے ملاقات کر کے انہیں یقین دہانی کرائی تھی کہ نون لیگ جی بی میں حکومت سازی کے لیے پیپلز پارٹی کا ساتھ دے گی اور الیکشن نتائج میں کوئی گڑبڑ نہیں کی جائے گی ۔

مزید پڑھیں:امریکہ، ایران امن معاہدہ اتنا قریب نہ تھا جتنا آج ہے: وزیر اعظم پاکستان

پیپلز پارٹی کے تمام تحفظات دور کیے جائیں گے۔ جی بی میں گورنر کا عہدہ بھی مسلم لیگ نون کے پاس جائے گا ۔بلاول بھٹو نے معاہدے کی تصدیق کر دی۔