بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران امریکہ امن معاہدہ، وزیراعظم کی جنیوا روانگی کی تیاریاں شروع

اسلام آباد، ایران امریکہ امن معاہدہ(peace accord) وزیراعظم شہباز شریف اعلی سطح وقت کے ہمراہ جنیوا میں دستخط کرنے کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ذرائع وفاقی حکومت۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی جنیوا جائیں گے ذرائع۔ وزیراعظم ایرانی وفود کے علاوہ امریکی وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں:گلگت بلتستان، پیپلز پارٹی اور نون لیگ میں فارمولا طے پا گیا، بلاول تصدیق

وزیراعظم کی جنیوا روانگی کی تیاریاں شروع کر دی گئی۔ وزیراعظم اج ہفتہ کے روز کسی بھی وقت جنیوا کے لئے روانہ ہونگے۔