بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم پاکستان نے منگل کووفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم پاکستان نے منگل کووفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں28نکاتی ایجنڈے پرغورکیاجائے گا۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کاتفصیلی جائزہ لیاجائے گا۔

اس سے قبل وزیراعظم کی دیگر ملکی وغیرملکی مصروفیات کے باعث تین باراجلاس ملتوی کیاجاچکاہے۔