بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دبئی: شیخ زاید روڈ پر ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، قابو پا لیا گیا

دبئی کے شیخ زاید روڈ پر واقع ایمریٹس فنانشل ٹاورز(Emirates Financial Towers) کی بالائی منزل پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
خلیج ٹائمز کے مطابق پولیس، سول ڈیفنس اور امدادی ٹیموں نے چند منٹوں میں آگ بجھا دی، تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی جس کیلئے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

مزیدپڑھیں:نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا مقابلہ اجتماعی ذمہ داری ہے: صدر مملکت

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ آگ عمارت کی زیر مرمت منزل پر لگی تھی، آتشزدگی کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔