بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک بچانے کیلئے عمران نیازی کو’’ ٹھکانے ‘‘لگاناہوگا ،ایمل ولی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے رہنما ایمل ولی نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کے لئے سابق وزیراعظم عمران خان کو’’ ٹھکانے ‘‘لگانا ہوگا۔ پی ڈی ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران ایمل ولی نے کہاکہ اگر ہم نے ا س ملک کو بچانا ہے تو ملک کے خلاف جو گندعمران نیازی پھیلارہا ہے اسے ٹھکانے لگانا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ میں پھر سے کہہ رہاہوں کہ ہمیں عمران نیازی کو ٹھکانے لگانا ہوگا اگر ملک کو بچانا ہے۔