اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنے مونس الٰہی کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ عمران خان کے ساتھ کھڑاہوں باقیوں کاپتانہیں۔ان لوگوں میں سے نہیں جوچیف منسٹری کے لیے بلیک میل ہوں۔
اس سے قبل مونس الٰہی نےوزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کے ق لیگ پربلیک میلنگ کے الزام پرسخت ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ شیخ رشید اس جماعت کے لیڈران پرالزامات لگارہے ہیں
جن کے بزرگوں سے وہ دورہ طلب علمی میں خرچہ لیاکرتے تھے