پاکستان میں آج سونے کی قیمتوں(Gold Rates) میں اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1187 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 31 ہزار 323 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 989 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 68 ہزار 74 روپے ہو گئی۔
مزیدپڑھیں:میمز اور ریلز کے دور میں لوگوں کو ہنسانا سب سے مشکل کام ہے: اکشے کمار
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت11.87 ڈالرز بڑھ کر 4088 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔








