بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بارش کا سلسلہ 29 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(ممتاز نیوز)کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل 29 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر سمیت کراچی میں بھی آج سے 3 روز تک بارشوں کا امکان ہے جو کہ 29 جولائی تک جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مسلسل بارشوں سے حب ڈیم پر دباؤ کا خدشہ ہے جبکہ دادو ، جامشورو میں بڑا سیلانی ریلہ آنے کا خطرہ ہے۔