وفاقی دارالحکومت اسلام آباد (islamabad)میں پاکستان کا پہلا ورلڈ کلاس وائلڈ لائف سفاری پارک (Wildlife Safari Park)بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ترجمان سی ڈی اے کے مطابق سی ڈی اے 350 ایکٹر پر محیط بارہ کہو میں سفاری پارک بنائے گا۔

ترجمان سی ڈی اے نے بتایا ہے کہ بارہ کہو کے قریب یہ منصوبہ دنیا کے منفرد جنگلی تجربات پاکستان لانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران اور بشریٰ بی بی نے فیصلہ چیلنج کردیا، سزا معطلی کی درخواست
ترجمان سی ڈی اے کے مطابق یہ میگا پراجیکٹ ماحول دوست سیاحت، جنگلی حیات کے تحفظ اور فیملی تفریح کے لیے ہو گا۔








