بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی قیمت میں 5200 روپے کی بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت(Gold Rates) میں 5200 روپے فی تولہ کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیرات فی تولہ سونا 5200 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 19 ہزار 636 روپے پر آ گیاہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 4458 روپے کمی ہوئی اور قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 770 روپے ہو گئی۔

مزیدپڑھیں:صرف 2,100 روپے میں الیکٹرک بائیک کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی

عالمی منڈی می سونا 52 ڈالر سستا ہو کر فی اونس 3972 ڈالر پر آ گیاہے۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 107 روپے کم ہوکر 6242 روپے ہوگئی۔