بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کیلئے میاں اسلم اقبال کے نام پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کے لئے صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے نام پر غور شروع کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کی ممکنہ ناکامی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ان کی جگہ نئے وزیراعلیٰ کے لئے صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا نام زیرغور ہے۔