بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدرمملکت نے ایازصادق کی بطور وفاقی وزیرتعیناتی کی منظور ی دے دی

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)صدرعارف علوی نے ایازصادق کی بطور وفاقی وزیرتعیناتی کی منظور ی دے دی ۔صدر نے آئین کے تحت اس تعیناتی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔
واضح رہے کہ سردار ایاز صادق نے پنجاب اسمبلی کی بیس نشستوں پر 17جولائی کوہونے والے ضمنی الیکشن کے انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے وفاقی وزارت سے استعفیٰ دیا تھا۔