لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی صدر مریم نوازنے ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قراردینے سے متعلق سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے فیصلے کو ’’جوڈیشل کو’’ قرار دے دیا۔انہوں نے ایک اور ٹوئٹ کی جس میں لکھا کہ ’انصاف کا قتل نا منظور
مریم نوازنے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’’جوڈیشل کو’’ قرار دے دیا








