اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنماطلال چودھر ی نے کہاہے کہ ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی کی رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ یک طرفہ ہے ، ہمیں نہیں سناگیا،اب ضروری ہے کہ تمام آخری آپشنز استعمال کریں ،تصادم سے بچناہماری ذمہ داری نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہاکہ چاہتے ہیں کہ قانون پر عمل ہو تمام ججزفیصلہ کریں، ہم سیاسی جدوجہد عوام کی عدالت میں لے آئیں گے،اب قانون کی حکمرانی عوامی طاقت سے بنائیں گے۔انہوں نے کہاکہ تصادم سے بچناہماری ذمہ داری نہیں،اب ضروری ہے کہ تمام آخری آپشنز استعمال کریں ۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ یکطرفہ ، ہمیں نہیں سناگیا،اب ضروری ہے کہ تمام آخری آپشنز استعمال کریں،طلال








