ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن(Peace Packet) کی کوششوں کے لیے صدر ٹرمپ کا پُرعزم مؤقف متاثر کن ہے۔
انہوں نے نیٹو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی اتحادی ممالک کو نیٹو کے دفاع میں زیادہ ذمے داری اٹھانی چاہیے۔
مزید پڑھیں:ایران معاہدہ ختم، بہت وقت ضائع کیا، اب ہمیں اپنا کام کرنا ہوگا، ٹرمپ
اردوان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے دوران اضافی فضائی دفاعی تعاون پر امریکا، اسپین، جرمنی اور اٹلی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔








