بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ، آج مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جو آج ایک تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 700 روپےمزیدی کم ہوگئی

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4 ہزار 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 30 ہزار 236 روپے ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:مسلح افواج دشمن کی انٹیلی جنس ایجنسیوں سے مکمل باخبر ہیں، فیلڈ مارشل

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 29 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 68 ہزار 858 ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 47 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 78 ڈالر فی اونس ہے۔