بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

محسن بٹ ڈی جی ایف آئی اے ،رائے طاہرنیکٹاہیڈ مقرر

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وفاقی حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہرکوعہدے سے ہٹاکران کی جگہ پولیس گروپ کےگریڈ 22کے سینئرافسر محسن بٹ کونیاڈی جی ایف آئی اے لگانے کی منظوری دیدی،یہ فیصلہ بدھ کووزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیاگیا،رائے طاہرکوڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹاکرانسداددہشت گردی کانیشنل کوآرڈی نیٹر مقررکردیا۔رائے طاہرپہلے بھی نیکٹاکے سربراہ رہ چکے ہیں