اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حکومتی اتحادی کس ساتھ دیں گے؟اس حوالے سے آئندہ 48گھنٹے میں اہم اعلانات متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق اور ایم کیوایم کی طرف سے عدم اعتماد کے معاملے پر آئندہ 48گھنٹے میں مل کرلائحہ عمل کا اعلان متوقع ہے۔ذائع کے مطابق اپوزیشن کی طرف سے بھی حکومت کی دونوں اتحادی جماعتوں کو بڑی بڑی آفرز کی گئی ہیں۔
عدم اعتماد،حکومتی اتحادی کس کا ساتھ دیں گے؟اگلے48گھنٹے میں اہم اعلان متوقع
