بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بجلی اور پٹرول کے سواہم نے کیا مہنگاکیا؟راناثنااللہ کو صحافی کو دلچسپ جواب

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ سے پریس کانفرنس کے دوران جب ایک صحافی نے ملک میں مہنگائی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہاکہ مہنگائی کا الزام ہم پر کیوں لگایاجارہا ہے، ہم نے کیا مہنگاکیاسوائے بجلی اور پٹرول کے۔