فائرنگ کے واقعے میں ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ دوسرے شخص کی تلاش جاری ہے: امریکی حکام
امریکی حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ دوسرے شخص کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کا کہنا ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق دو افراد ایک دوسرے پر فائرنگ کر رہے تھے، جائے وقوعہ سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج 5 فیصد تک بڑی کمی کا امکان
حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔









