بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈی آئی خان؛ ضلع ہنگو کے جنگلات سے پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد

ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی کے جنگلات سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ترجمان خیبرپختونخوا پولیس ۔ لاش کی شناخت کانسٹیبل مشرف علی کے نام سے ہوئی ہے۔

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او سٹی فیاض خان کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:یوٹیوب نے صارفین کیلئے اپنی ویڈیوز میں تھم نیل کانیا ٹول متعارف کرادیا

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔