بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما اور سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
عدالت نے حلیم عادل شیخ کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔