کراچی: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ
برینٹ کروڈ کی قیمت 1.45ڈالر فی بیرل کم ہونے کے بعد 89.29 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی تیل کی قیمت میں 0.85سینٹ کمی کے بعد اس کی قیمت 83.61ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
مزید پڑھیں:کوئٹہ،مسلح افراد نے پی سی بی فرسٹ کلاس امپائر سے گاڑی چھین لی، تاوان طلب
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق کسی معاہدے کے لیے تجاویز کے تبادلے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔









