بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سکول اور کالج ٹیچرز انٹرنز کیلئے بڑی خوشخبری!وزیر تعلیم نے اعلان کردیا

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات(Rana Sikandar Hayat) نے کہا ہے کہ تمام سکول اور کالج ٹیچرز انٹرن کنٹریکٹ بڑھایا جائے گا۔ 

وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق تمام پیف اور پی ایس آر پی سکولوں کی ادائیگیاں 10 روز میں کلیئر کردی جائیں گی،ہم ایس ٹی آئی اور سی ٹی آئی کی پرفارمنس کا موزانہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی

رانا سکندر حیات نے مزید کہا ہے کہ 90 فیصد انٹرنز کی پرفارمنس بہت اچھی رہی۔