facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این ا ے 33ہنگو میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے حلقہ این ا ے 33ہنگو میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے حلقہ این ا ے 33ہنگو میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ ہنگو میں ضمنی الیکشن 10اپریل کو ہوں گے۔ جبکہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ 28فروری سے 3مارچ تک ہے۔ واضح رہے کہ حلقہ این اے 33کی نشست ایم این اے خیال زمان کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔