بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلوچستان کےتمام سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی ختم

: صوبہ بلوچستان(Balochistan) کےتمام سرکاری سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی۔اب صوبے کے تمام سکول ہفتے میں چھ دن تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔

بلوچستان حکومت کے اعلامیہ کے مطابق اب صوبے کے تمام سرکاری سکولوں میں صرف اتوار کے دن چھٹی ہوگی اور آئندہ تمام سکول پیر سے ہفتہ تک کھلے رہیں گے۔
محکمہ تعلیم بلوچستان نے ہفتہ کی چھٹی کے خاتمے کے حوالے سے نوٹیکفیشن جاری کردیا ہے۔

مزیدپڑھیں:رونالڈو کی شادی: مہمانوں کے لیے سیاہ لباس کی شرط کیوں رکھی گئی؟