بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکٹرک بائیک اور 10 ہزار روپے گھر بیٹھے کیسے حاصل کریں؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز(Maryam Nawaz) جنہوں نے صوبے کے ہر طبقے کے عوام کی فلاح وبہبود کے لیے متعدد فلاحی پروگرام متعارف کرائے ہیں۔

ان ہی فلاحی پروگرامز میں ایک ’’مریم کو بتائیں‘‘ ہے۔ اس پروگرام کے تحت مستحق افراد کو مالی امداد کے علاوہ، علاج میں مدد، وہیل چیئرز، بیساکھی، الیکٹرک بائیک اور ہیئرنگ ایڈ کی فراہمی جاری ہے۔

مزیدپڑھیں:پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے

جاری اعلامیے کے لیے مطابق اب تک اس پروگرام کے تحت 80 ہزار سے زائد افراد کو کی مالی معاونت کی جا چکی ہے اور 10 ہزار روپے تک کی مالی مدد سمیت تمام سہولتیں گھر کی دہلیز پر پہنچائی جا رہی ہیں۔ اگر آپ بھی اس پروگرام کی اہلیت پر پورا اترتے ہیں ہیں اور یہ مدد گھر بیٹھے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رجسٹریشن کے لیے نمبر ’’1000‘‘ پر کال کریں یا ویب سائٹ mkb.punjab.gov.pk پر اپلائی کریں۔