لاہورـ(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی عدالتی وزیر اعلیٰ ہیں۔حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا، اللہ کو پتہ ہے ہم جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ارکان کی تعداد اتنی ہے جتنی پہلے تھی، پرویز الہٰی عدالتی وزیر اعلیٰ ہیں۔
پرویز الہٰی عدالتی وزیر اعلیٰ ہیں، حمزہ شہباز








