بھارتی حکومت نے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع پاکستان ہائی کمیشن کی عمارت کا بیرونی سکیورٹی حصار ختم کردیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام نے ہائی کمیشن کی عمارت کے باہر لگی سکیورٹی رکاوٹیں ہٹادی دیں جب کہ ویزا سیکشن کے باہر قطاروں کے لیے بنا احاطہ بھی توڑ دیا۔
مزید پڑھیں:دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، 4495 ڈالر فی اونس ہوگیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے سکیورٹی ہٹانے کی کوئی وجہ تاحال نہیں بتائی گئی۔









