کراچی: گلشن حدید لنک روڈ ٹول پلازہ بلوچ کمپنی کے قریب مسافر کوچ (Coach)اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزیدپڑھیں:پارسل کے نام پر واٹس ایپ ہیک کرنے والا نیا گروہ سرگرم









