بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گوجرانوالہ: غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والا نوجوان گرفتار

گوجرانوالہ میں غیرملکی ٹرانسجینڈر سے شادی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کے خلاف ٹرانسجینڈر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ٹرانسجینڈر نے مؤقف اپنایا کہ مجھے قید میں رکھا ہوا تھا لیکن میں موقع ملنے پر فرار ہوگیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم اور اس کے گھر والوں نے جعلی نکاح نامہ تیار کرایا تھا۔